صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1612

محمد بن کثیر، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مزدلفہ کی رات کو کوچ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1613

ابونعیم، افلح بن حمید، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ مزدلفہ میں اترے تو سودہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے لوگوں کی روانگی سے پیشتر روانہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1614

عمروبن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، عمارہ، عبدالرحمن، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی نماز بے وقت پڑھتے نہیں دیکھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1615

عبداللہ بن رجاء، اسرائیل، ابواسحاق، عبدالرحمن بن یزید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ عبداللہ بن مسعود کے ساتھ مکہ کی طرف روانہ ہوئے، پھر ہم لوگ مزدلفہ آئے تو انہوں نے دو نمازیں پڑھیں،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1616

حجاج بن منہال، شعبہ، ابواسحاق، عمر بن میمون بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس موجود تھا انہوں نے مزدلفہ میں صبح کی نماز پڑھی پھر ٹھہرے رہے پھر فرمایا کہ مشرکین آفتاب طلوع ہونے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1617

ابوعاصم ضحاک بن مخلد، ابن جریج، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فضل (بن عباس) کو اپنے پیچھے سواری پر بٹھایا، تو فضل نے بیان کیا کہ آپ برابر لبیک کہتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1618

زہیر بن حرب، وہب بن جریر، جریر، یونس ایلی، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ عرفہ سے مزدلفہ تک نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1619

اسحاق بن منصور، نضر، شعبہ، ابوحمزہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے متعہ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے مجھے اس کے کرنے کا حکم دیا اور میں نے ان سے ہدی کے متعلق پوچھا تو کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1620

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو قربانی کا جانور ہانک کر لے جارہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1621

مسلم بن ابراہیم، ہشام وشعبہ، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کا جانور ہانک کر لے جارہا ہے آپ نے فرمایا کہ اس پر سوار ہوجا، اس……

View Hadith