اسحاق، ابن شمیل، ابن عون، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زوال کے بعد دو نمازوں میں کوئی نماز پڑھائی، ابن سیرین کہتے ہیں کہ آپ صلی……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 472
محمد بن ابی بکر، مقدمی، فضیل بن سلیمان، موسیٰ بن عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے سالم بن عبداللہ کو دیکھا کہ وہ راستہ میں کچھ مقامات کی تلاش کرتے تھے، اور وہیں نماز پڑھا کرتے تھے،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 473
ابراہیم بن منذر حزامی، انس بن عیاض، موسیٰ بن عقبہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عمرہ فرماتے یاحج کرتے تو (مقام) ذوالحلیفہ میں بھی اترتے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 474
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ میں اپنی گدھی پر سوار آیا، اس وقت میں قریب البلوغ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 475
اسحاق، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کے دن (نماز پڑھانے) نکلتے تو حکم دیتے کہ نیزہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 476
ابوالولید، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطحاء میں لوگوں کو نیزے کا سترہ قائم کرکے نماز پڑھائی، ظہر کی دو رکعت اور عصر……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 477
عمرہ بن زرارہ، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان میں ایک بکری کے نکل جانے کے بقدر……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 478
مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبید، سلمہ (بن اکوع) رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مسجد (کی جانب قبلہ) کی دیوار منبر کے پاس تھی اور دونوں کے درمیان اس قدر فصل تھا کہ بکری اس سے نکل سکتی تھی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 479
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے نیزہ گاڑ دیا جاتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھتے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 480
آدم، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا، وہ کہتے تھے، کہ دوپہر کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
