عثمان جریر منصور ابووائل سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود نے مجھ سے ایک دن کہا کہ آج میرے پاس ایک آدمی نے آکر مسئلہ پوچھا جس کا جواب میں نہ دے سکا اس نے کہا ہم اس شخص کے بارے میں کیا رویہ اختیار……
جلد دوم
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 231
عبداللہ معاذ ابواسحاق موسیٰ سالم حضرت عمرو بن عبیداللہ کے آزار کردہ غلام ابوالنضر سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن ابی اوفیٰ نے ایک خط بھیجا جس کو میں نے پڑھا تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 232
اسحاق جریر مغیرہ شعبی جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ میدان جنگ میں تھا اسی میدان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے ملے اور میں اپنے پانی بھرنے……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 235
مسدد یحیی شعبہ قتادہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مدینہ میں ایک مرتبہ خوف و ہر اس پیدا ہوگیا تھا حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھوڑے پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سوار……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 234
نئے دلہا کے جہاد میں جانے کا بیان‘ اس مسئلہ میں جناب جابر نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 235
شب زفاف کے بعد جہاد میںجانے کا بیان‘ اس مسئلہ کو حضرت ابوہریرہ نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 236
فضل حسین جریر محمد انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ لوگوں میں خوف و ہر اس پیدا ہوا تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوطلحہ کے سست گھوڑے پر سواری کر کے اس کو ایڑ لگائی اور دوسرے آدمی……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 237
حمیدی سفیان مالک زید سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد اسلم سے سنا کہتے تھے کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا میں نے ایک گھوڑا اللہ کے راستہ میں سواری کے لئے دیا لیکن میں نے دیکھا کہ وہ فروخت کیا جا……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 238
اسماعیل مالک نافع عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک گھوڑا اللہ کے راستہ میں سواری کے لئے دیا اور پھر اس کو فروخت ہوتا ہوا دیکھ کر……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 239
مسدد یحیی ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں امت پر سخت نہ سمجھتا تو کسی چھوٹے سے لشکر سے پیچھے نہ رہتا لیکن مجھے اتنی……
