محمد سفیان حصین سالم حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم ہمیشہ جب کسی بلندی پر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے جب نشیب میں اترتے تو سبحان اللہ کہتے۔……
جلد دوم
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 261
محمد بن بشار ابن ابی عدی شعبہ حصین سالم حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم جب کسی بلندی پر چڑھتے تھے تو اللہ اکبر کہتے تھے اور جب نشیب کی جانب آتے تھے تو سبحان اللہ کہتے تھے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 262
عبداللہ عبدالعزیز صالح سالم عبداللہ بن عمرو سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حج یا عمرہ سے واپس ہوتے اور میرا گمان یہ ہے کہ انہوں نے جہاد سے واپسی کا نام لیا تھا تو آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 263
مطر یزید بن ہارون عوام ابرہیم ابواسمعیل سکسکی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابوبردہ سے سنا کہ وہ اور یزید بن ابوکبشہ ایک مرتبہ ہمسفر تھے اور یزید سفر میں روزہ رکھا کرتے تھے جن سے ابوبردہ نے کہا میں نے……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 264
حمیدی سفیان محمد بن منکدر حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ یوم خندق میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو آوازدی تو زبیر نے لبیک کہا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو آواز……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 265
ابو الولید عاصم محمد ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے جو مجھے معلوم ہے کہ تنہائی میں کیا ہے تو کوئی مسافر رات……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 266
ابونعیم عاصم بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر اور ان کے ولد ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو معلوم ہو کہ تنہائی میں کیا خرابی ہے……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 267
محمد یحیی ہشام سے روایت ہے کہ مجھ سے میرے والدعروہ نے کہا اسامہ سے سوال کیا گیا انہوں کہا یحیی نے کیا میں بھی سن رہا تھا کہ حجۃ الوداع پر رسالت مآب کی رفتار کی روایت مجھ سے ساقط ہوگئی اور اسامہ نے کہا……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 268
سعید محمد زید اسلم سے روایت کرتے ہیں کہا کہ میں نے مکہ معظمہ کے راستہ میں عبداللہ بن عمر کا ساتھ کیا تھا جب ان کو ان کی بیوی صفیہ بنت ابوعبید کی سخت علالت کی خبر ملی تو انہوں نے سواری کی رفتار تیز کردی……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 269
عبداللہ مالک ابوصالح ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب نے فرمایا ہے کہ عذاب کا ایک حصہ سفر ہے جو تم میں سے کسی کی نیند طعام اور پینے کو روک دیتا ہے پس تم میں سے جب کوئی اپنی……
