صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 430

ابوالنعمان ثابت بن یزید عاصم سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے قنوت پڑھنے کی بابت دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھنا چاہیے تو میں نے کہا فلاں شخص……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 431

عبداللہ بن یوسف مالک ابوالنضر (جو کہ عمر بن عبیداللہ کے آزاد کردہ غلام تھے) ابومرہ (جو کہ ام ہانی دختر ابوطالب کے آزاد کردہ غلام تھے) سے روایت کرتے ہیں کہ ام ہانی دختر ابوطالب نے کہا کہ فتح مکہ کے سال……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 433

محمد وکیع اعمش ابراہیم تمیمی و اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہم سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ ہمارے پاس صرف قرآن کریم ہے جس کو ہم پڑھتے ہیں اس صحیفہ ربانی میں زخمیوں کے احکام……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 433

کافروں کا اسلمناہ کہہ کر لفظ صبانا کہنے کا بیان‘ ابن عمر کا بیان ہے کہ خالد نے صبانا کہنے والوں کو مار ڈالنا شروع کیا تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ! خالد کے افعال سے میں اپنی برأت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 434

مسدد بشر یعنی ابن مفضل یحیی بشیر سہل ابن ابی حثمہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن سہل اور محیصہ ابن مسعود بن زیدیہ دونوں خیبر کی طرف روانہ ہوئے اور خیبر والوں سے صلح کا زمانہ تھا ایک مرتبہ یہ دونوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 435

یحیی بن بکیر لیث یونس ابن شہاب عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوسفیان بن حرب نے ان سے کہا کہ ہرقل بادشاہ روم نے ان کو جو مملکت شام میں تاجر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 436

محمد یحیی ہشام ان کے والد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا تھا اس کا اثریہ ہوا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خیال فرماتے تھے کہ فلاں کر چکے ہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 437

حمیدی ولید عبداللہ بسر ابوادریس عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں (عوف بن مالک) نے غزوہ تبوک میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضری دی اور وہ چمڑے کے ایک خیمہ میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 438

ابو الیمان شعیب زہری حمید بن عبدالرحمن ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھے ان لوگوں کے ساتھ روانہ کیا جو قربانی والے دن مقام منی میں اس امر کا اعلان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 439

قتیبہ جریر اعمش عبداللہ مسروق عبداللہ بن عمرو سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس میں مندرجہ ذیل چار عادتیں ہوگی وہ پکا منافق ہوگا جب گفتگو کرے تو جھوٹ کہے جب وعدہ……

View Hadith