محمد بن مقاتل، عبداللہ ، معمر، زہری، جعفربن عمروبن امیہ ضمری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بکری کا ایک شانہ کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا پھر نماز کیلئے اذان دی گئی، آپ صلی اللہ علیہ……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 402
خلاد بن یحیی، سفیان، عبدالرحمن بن عابس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 403
عبداللہ بن محمد بن سفیان، عمرو، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں قربانی کا گوشت مدینہ تک لاتے تھے، محمد نے بواسطہ ابن عینیہ اس کے متابع حدیث……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 404
قتیبہ، اسماعیل بن جعفر، عمروبن ابی عمرو، مطلب بن عبداللہ بن حنطب کے آزاد کردہ غلام کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوطلحہ رضی……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 405
ابونعیم، سیف بن ابی سلیمان، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ ہم لوگ حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے پانی مانگا، ایک مجوسی ان کے پاس پانی لے کر آیا، جب پیالہ ان……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 406
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس رضی اللہ عنہ، ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال نارنگی کی سی ہے کہ جس کی بو بھی اچھی ہے……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 407
مسدد، خالد، عبداللہ بن عبدالرحمن، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ کی فضیلت تمام عورتوں پر اس طرح ہے، جس طرح ثرید کو دیگر کھانوں پر۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 408
ابونعیم، مالک، سمی، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے کہ تمہیں کھانے اور پینے سے روک دیتا ہے، اس لئے جب اپنی ذاتی ضرورت……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 409
قتیبہ بن سعید، اسماعیل بن جعفر، ربیعہ، قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ بریرہ کی حدیث سے تین باتیں معلوم ہوئیں، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے چاہا کہ بریرہ کو خرید کر آزاد کریں، ان کے مالکوں نے کہا کہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 410
اسحاق بن ابراہیم حنطلی، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد بہت پسند کرتے تھے۔……
