علی بن عبداللہ ، ابوصفوان، عبداللہ بن سعید، یونس، ابن شہاب، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص لہسن یا پیاز کھائے تو وہ ہم سے الگ……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 432
سعید بن عفیر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مر الظہران میں پیلو کا پھل چن رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 433
علی، سفیان، یحیی بن سعید، بشیر بن یسار، سوید بن نعمان کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف روانہ ہوئے، جب ہم مقام صہباء میں پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا طلب کیا،……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 434
علی بن عبداللہ ، سفیان، عمروبن دینار، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص کھائے تو اپنا ہاتھ نہ پونچھے جب تک کہ اس کو چاٹ نہ لے……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 435
ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، فلیح، سعید بن حرث، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ان سے سعید نے آگ پر پکی ہوئی چیز کے استعمال سے وضو کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ نہیں ہم لوگوں کو رسول اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 436
ابونعیم، سفیان، خالد بن معدان، ابوامامہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنا دسترخوان اٹھاتے تو فرماتے " الْحَمْدُ لِلَّهِ کَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَکًا فِيهِ غَيْرَ مَکْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 437
ابوعاصم، ثور بن زید، خالد بن معدان، ابوامامہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو فرماتے تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، جس نے ہمیں کافی کھلایا اور سیراب کیا نہ اس میں پھیرا جاتا……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 439
حفص بن عمر، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم میں سے کسی شخص کے پاس خادم کھانا لے کر آئے اور وہ اس کو اپنے ساتھ نہ بٹھائے تو اس کو……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 439
شکر گذار کھانے والا صبر کرنے والا روزہ دار کی طرح ہے، اس باب میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 440
عبداللہ بن ابی اسود، ابوامامہ، اعمش، شقیق، ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک انصاری جس کی کنیت ابوشعیب تھی، اس کا ایک غلام تھا جو قصائی تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر……
