ابوا الولید، شعبہ، ہشام بن زید کہتے ہیں کہ میں حضرت انس کے ساتھ حکم بن ایوب کے پاس گیا، حضرت انس نے چند لڑکوں یا نوجوانوں کو دیکھا کہ مرغی باندھ کر اس کو پتھر سے مار رہے ہیں، حضرت انس نے فرمایا کہ نبی……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 492
احمد بن یعقوب، اسحاق بن سعید بن عمرو، سعید بن عمر، ابن عمر کہتے ہیں کہ میں یحیی بن سعید کے پاس گیا اور یحیی کی اولاد میں سے کسی کو دیکھا کہ وہ مرغی باندھ کر اس کو پتھر سے مار رہا ہے، ابن عمر اس مرغی کے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 493
ابوالنعمان، ابوعوانہ، ابوبشر، سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں ابن عمر کے پاس گیا تو ہم چند لڑکوں یا چند آدمیوں کے پاس سے گذرے، ان لوگوں نے ایک مرغی باندھ رکھی تھی، اور اس پر نشانہ بازی کر رہے تھے، جب……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 494
منہال، سعید، ابن عمر کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص پر لعنت کی ہے جو جانوروں کو مثلہ کرو، اور عدی نے بواسطہ سعید، ابن عباس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 495
حجاج بن منہال، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہبہ (لوٹ مار) اور مثلہ (ناک کان وغیرہ کاٹنے) سے منع فرمایا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 496
یحیی ، وکیع، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، زہدم جرمی، ابوموسیٰ اشعری کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغی (کاگوشت) تناول فرماتے ہوئے دیکھا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 497
ابومعمر، عبدالوارث، ایوب بن ابی تمیمہ، قاسم، زہدم کہتے ہیں کہ ہم ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ہمارے درمیان اور جرم کے اس قبیلہ کے درمیان بھائی چارہ تھا تو کھانا لایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 498
حمیدی، سفیان، ہشام، فاطمہ، اسماء کہتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں گھوڑا ذبح کیا پھر ہم لوگوں نے اس کو کھایا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 499
مسدد، حماد بن زید، عمروبن دینار، محمد بن علی، جابر بن عبداللہ رضی اللہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت دے دی۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 500
صدقہ، عبدہ، عبیداللہ ، سالم ونافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔……
