مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا: ابن مبارک نے عبیداللہ سے، انہوں نے نافع سے اس کی متابعت میں روایت کی ہے اور ابواسامہ……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 502
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عبداللہ ، حسن بن محمد بن علی اپنے والد سے، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے سال متعہ اور پالتو گدھوں کے گوشت کھانے سے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 503
سلیمان بن حرب، حماد، عمرو، محمد بن علی، جابربن عبداللہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت دی۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 504
مسدد، یحیی ، شعبہ، عدی، براء وابن ابی اوفیٰ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 505
اسحاق، یعقوب بن ابراہیم، صالح، ابن شہاب، ابوادریس، ابوثعلبہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کو حرام قرار دیاہے، زبیدی اور عقیل نے ابن شہاب سے اس کی متابعت میں روایت بیان کی ہے، اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 506
محمد بن سلام، عبدالوہاب ثقفی، ایوب، محمد، انس بن مالک کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ میں نے گدھا کھالیا ہے، پھر ایک دوسرا شخص آیا اور کہا کہ میں نے گدھا……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 507
علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن زید سے پوچھا کہ لوگ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے، انہوں نے کہا کہ حکم بن عمرو غفاری……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 508
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، ابوادریس خولانی، ابوثعلبہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر کچلی والے درندے کے کھانے سے منع فرمایا ہے ، یونس، معمر، ابن عیینہ اور ماجشون نے زہری سے اس……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 509
زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گذرے آپ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 510
خطاب بن عثمان، محمد بن حمیر، ثابت بن عجلان، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردہ بکری کے پاس سے گذرے تو فرمایا کہ اس کے مالکوں کو کیا ہوگیا……
