علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، سالم اپنے والد سے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ محرم قمیص، عمامہ اور پائجامہ اور ٹوپی نہ پہنے اور نہ وہ کپڑا پہنے……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 772
ابراہیم بن موسی، ہشام، معمر، زہری، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مسلمانوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی اور ابوبکر نے بھی ہجرت کا سامان کیا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم ٹھہر……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 773
ابوالولید، مالک، زہری، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو اس وقت آپ سر پر خود پہنے ہوئے تھے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 774
اسماعیل بن عبداللہ ، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چلاجارہا تھا اس حال میں کہ دھاری دارنجرانی چادر اوڑھے……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 775
قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبدالرحمن، ابوحازم ، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ ایک عورت بردہ لے کر آئی، سہل نے پوچھا تم جانتے ہو کہ بردہ کیا چیز ہے، انہوں نے کہا ہاں، بردہ وہ چادر ہے جس کے کناری (جھالر) بنی ہو،……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 776
ابوالیمان، شعیب، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میری امت میں سے ستر ہزار کی ایک جماعت ہوگی، جو جنت میں (بغیرحساب……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 777
عمروبن عاصم، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس قسم کے کپڑے زیادہ محبو ب، تو انہوں نے کہا کہ حبرہ (ایک قسم کی چادر محبوب تھی)……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 778
عبداللہ بن ابی اسود، معاذ، معاذ کے والد، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حبرہ (ایک قسم چادر) کو بہت زیادہ پسند فرماتے تھے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 779
ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن بن عوف، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ جس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو اس وقت ان کو حبرہ (ایک……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 780
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مرض الموت میں اپنے……
