صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1239

عبداللہ بن یوسف، مالک (دوسری سند) اسماعیل، مالک، نافع، حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تین آدمی ہوں، تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1240

عبداللہ بن صباح، معتمر بن سلیمان، سلیمان، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے راز کی بات کہی تو میں نے آپ کے بعد کسی سے اس کو بیان نہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1241

عثمان، جریر، منصور، ابووائل، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم تین آدمی ہو، تو وہ دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں جب تک کہ بہت سے آدمی نہ ہوں، اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1242

عبدان، ابوحمزہ، اعمش، شقیق، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن کچھ مال تقسیم کیا، تو ایک انصاری نے کہا کہ یہ وہ تقسیم ہے جس سے اللہ کی خوشنودی پیش نظر نہیں ہے میں نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1243

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالعزیز، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نماز (عشاء) کی اذان کہی گئی، اور ایک مرد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آہستہ آہستہ باتیں کر رہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1244

ابو نعیم، ابن عیینہ، زہری، سالم اپنے والد سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سونے لگو تو اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دو۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1245

محمد بن علاء، ابواسامہ، برید بن عبداللہ ، ابوبردہ، حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ایک گھر مدینہ میں، گھر والوں سمیت رات کو جل گیا ان لوگوں کا وقعہ آنحضرت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1246

قتیبہ، حماد، کثیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے برتن ڈھک کر رکھو اور دروازے بند کردیا کرو، اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1247

حسان بن ابی عباد، ہمام، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا کہ رات کو جب تم سونے لگو تو چراغوں کو بجھا دیا کرو اور دروازے بند کرلیا کرو، اور مشک کا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1248

یحیی بن قزعہ، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فطری باتیں پانچ ہیں، ختنہ……

View Hadith