مسدد، یحیی ، سفیان، عبداللہ بن دینار سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں اس وقت عبداللہ بن عمر کے پاس تھا جب کہ لوگ عبدالملک کے پاس اکٹھے ہوئے تھے ابن عمر نے اس کو لکھ بھیجا کہ میں اللہ کے بندے……
احکام کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2111
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، سیار، شعبی، جریر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر اور ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنے پر بیعت کی تو……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2112
عمرو بن علی، یحیی ، سفیان، عبداللہ بن دینار سے روایت کرتے ہیں کہ جب لوگوں نے عبدالمالک کی بیعت کی تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لکھ بھیجا کہ اللہ کے بندے امیرالمومنین عبدالملک کا حکم سننے……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2113
عبداللہ بن مسلمہ، حاتم، یزید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ تم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیبیہ کے دن کس چیز پر بیعت کی تھی انہوں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2114
عبداللہ بن محمد بن اسماء، جویریہ، مالک، زہری، حمید بن عبدالرحمن، مسور بن مخرمہ سے روایت کرتے ہیں وہ لوگ جنہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خلافت کا اختیار دیا تھا جمع ہوئے اور مشورہ کیا کہ ان لوگوں……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2115
ابوعاصم، یزید بن ابی عبیدہ، سلمہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درخت کے نیچے بیعت کی، تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے سلمہ کیا تم بیعت نہیں کرتے ہو، میں نے عرض……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2116
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسلام پر بیعت کی، پھر اسے شدید بخار آ گیا تو اس……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2117
علی بن عبداللہ ، عبداللہ بن یزید، سعید بن ابی ایوب، ابوعقیل، زہرہ بن معبد، عبداللہ بن ہشام سے روایت کرتے ہیں اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زمانہ پایا تھا اور ان کی ماں زینب بن حمید……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2118
عبداللہ بن یوسف، مالک، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسلام پر بیعت کی تو اس اعرابی کو مدینہ میں بخار آ گیا تو اس نے کہا……
صحیح بخاری – جلد سوم – احکام کا بیان – حدیث 2119
عبدان، ابوحمزہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمی ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے……
