صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1120

عمرو بن عاصم ہمام قتادہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ دیہاتیوں میں سے ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیامت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1121

بشر بن خالد محمد بن جعفر شعبہ سلیمان ابووائل عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے محبت کرتا ہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1122

قتیبہ بن سعید جریر اعمش ابووائل حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1123

ابو نعیم سفیان اعمش ابووائل ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ ایک آدمی کسی قوم سے محبت کرتا ہے اور وہ اس سے مل نہیں سکا آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1124

عبدان عبدان کے والد شعبہ عمرو بن مرہ سالم بن ابی الجعد انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیامت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1125

ابو الولید ، سلم بن زریر ابورجاء حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن صائد (ابن صیاد) سے فرمایا کہ میں نے اپنے دل میں تمہارے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1126

ابو الیمان شعیب زہری سالم بن عبداللہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے چند صحابہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1127

عمران بن میسرہ عبدالوارث ابوالتیاح ابوجمرہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ جب عبدالقیس کا وفد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1128

مسدد، یحیی، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عہد شکنی کرنے والے کے لئے قیامت کے دن جھنڈا بلند کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ فلاں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1129

عبداللہ بن مسلمہ مالک عبداللہ بن دینار حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر عہد شکنی کرنے والے کے لئے قیامت کے دن جھنڈا……

View Hadith