عبداللہ بن محمد سفیان ابن منکدر جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم میں سے ایک شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہوا اس نے اس کا قاسم رکھا لوگوں نے کہا ہم تجھے ابوالقاسم کی کنیت کے ساتھ نہیں……
ادب کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1141
اسحاق بن نصر عبدالرزاق معمر زہری ابن مسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے پوچھا تمہارا کیا نام ہے انہوں نے کہا کہ حزن آپ نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1142
علی بن عبداللہ و محمود عبدالرزاق معمر زہری ابن مسیب اپنے والد سے وہ ان کے دادا اسے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1143
سعید بن ابی مریم ابوغسان ابوحازم سہل سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ منذر بن ابی اسید جب پیدا ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لائے گئے آپ نے ان کو اپنی ران پر رکھا اور ابواسید……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1144
صدقہ بن فضل محمد بن جعفر شعبہ عطاء بن ابی میمونہ ابورافع حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ زینب کا نام برہ تھا تو کہا گیا کہ وہ اپنے نفس کی پاکیزگی ظاہر کرتی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1145
ابراہیم بن موسیٰ ہشام ابن جریج عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں سعید بن مسیب کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو انہوں نے بیان کیا کہ میرے دادا حزن آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1146
ابن نمیر محمد بن بشر اسماعیل سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ سے پوچھا کیا تم نے ابراہیم بن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے انہوں نے کہ وہ کمسنی ہی میں فوت ہو گئے اگر اللہ کی مرضی ہوتی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1147
سلیمان بن حرب شعبہ عدی بن ثابت حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1148
آدم شعبہ حصین بن عبدالرحمن سالم بن ابی الجعد جابر بن عبداللہ انصاری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت پر کنیت نہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1149
موسی بن اسماعیل ابوعوانہ ابوحصین ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت……
