محمد بن عبد اللہ، سعید بن ابی مریم، مغیرہ، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن……
تفاسیر کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1924
سورة مریم کی تفسیر!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابن عباس کا بیان ہے کہ ”ابصر بھم واسمع“ کہ قیامت کے دن کافر خوب سنتے اور دیکھتے ہوں گے یہ وہ ہوں گے جنہوں نے دنیا میں رسول اکرم اور خدا کی باتوں کو نہ سنا……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1925
عمر بن حفص بن غیاث، غیاث، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن موت کو مینڈھے کی شکل میں لایا جائے گا اور……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1926
ابو نعیم، عمر بن ذر، ذر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل سے فرمایا کہ اے جبریل! تم کو کس نے روکا ہے کہ تم جتنی مرتبہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1927
حمیدی، سفیان، اعمش، ابی الطفیٰ، مسروق، حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں عاص بن ابی وائل سہمی کے پاس آیا اور اس سے اپنی اجرت طلب کی اس نے کہا کہ جب تک تم محمد صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1928
محمد بن کثیر، سفیان، اعمش، ابوالضحیٰ، مسروق، حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں مکہ میں لوہے کا کام کیا کرتا تھا میں نے عاص بن وائل کے لئے ایک تلوار بنائی پھر ایک دن……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1929
بشر بن خالد، محمد بن جعفر، شعبہ، سلیمان، ابوالضحیٰ، مسروق، حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں عہد جاہلیت میں لوہاری کا پیشہ کرتا تھا عاص بن وائل پر میرے کچھ دام……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1931
یحیی ، وکیع، اعمش، ابوالضحیٰ، مسروق، حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں لوہاری کا پیشہ کرتا تھا عاص بن وائل پر میرا کچھ قرض آنا تھا میں وہ لینے کے لئے اس کے پاس……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1931
سورة طہٰ کی تفسیر!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابن زبیر اور ضحاک کہتے ہیں کہ حبشی زبان میں ”طہ“ کا مطلب ہے کہ او مرد یا اے آدمی ”عقدہ“ کے معنی گرہ کے ہیں‘ یعنی جس کی زبان سے صحیح الفاظ نہ نکل سکے ”القی“……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1932
صلت بن محمد، مہدی بن میمون، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت آدم اور حضرت موسیٰ میں ملاقات ہوئی تو حضرت موسیٰ……
