محمد بن بشار، جعفر بن عون، ابوالعمیس، عون بن ابی جحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سلمان اور ابودراداء کے درمیان بھائی چارہ کرا دیا تھا۔ سلمان ابودرداء……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1893
عبداللہ بن یوسف، ماک، ابوالنضر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم روزہ رکھتے جاتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ اب افطار نہ کریں گے اور افطار کرتے جاتے یہاں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1894
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ابوسلمہ بیان کرتے ہیں ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شعبان سے زیادہ کسی مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1895
موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، ابوبشر، سعید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی پورا مہینہ سوائے رمضان کے روزے نہیں رکھے۔ آپ روزہ رکھتے جاتے تھے۔ یہاں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1896
عبدالعزیز بن عبداللہ ، محمد بن جعفر، حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مہینہ میں افطار کرتے جاتے یہاں تک کہ ہم خیال کرتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1897
محمد، ابوخالد احمر، حمید بیان کرتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ میں کسی مہینہ میں آپ کو روزہ کی حالت میں دیکھنا……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1898
اسحاق ، ہارون بن اسماعیل، علی، یحیی، ابوسلمہ، عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور پوری حدیث بیان کی یعنی تیرے مہمان کا……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1899
ابن مقاتل، عبداللہ ، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے عبداللہ مجھے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1900
ابوالیمان، شعیب، زہری، سعید مسیب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے متعلق رسول اللہ کو معلوم ہوا کہ میں کہتا ہوں کہ واللہ جب تک زندہ……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1901
عمرو بن علی، ابوعاصم، ابن جریج، عطاء، ابوالعباس شاعر نے عبداللہ بن عمرو کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ملی کہ میں برابر روزے رکھتا ہوں اور رات کو نماز پڑھتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ……
