صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1912

مسدد، یحیی، سفیان، منصور، ابراہیم، علقمہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی دن کو روزہ کے لئے مخصوص کرتے تھے۔ انہوں نے جواب دیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1913

مسدد، یحیی، مالک، سالم، عمیر (ام فضل کے غلام) ام فضل، ح ، عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالنضر (عمر بن عبیداللہ کے غلام) عمیر عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے غلام ام افضل بن حارث سے روایت کیا ہے کچھ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1914

یحیی بن سلیمان، ابن وہب، عمرو، بکیر کریب، میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کے متعلق عرفہ کے دن شک کیا۔ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1915

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، ابوعبید (ابن ازہر کے غلام) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں عید کے دن عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ حاضر تھا انہوں نے بیان کیا کہ ان دونوں دنوں میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1916

موسی بن اسماعیل، وہیب، عمرو بن یحیی اپنے والد سے وہ ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن روزہ رکھنے سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1917

ابراہیم بن موسی، ہشام، ابن جریج، عمرو بن دینار، عطا، ابن مینا، وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ دو قسم کے روزے اور دو قسم کی خرید و فروخت منع ہے عیدالفطر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1918

محمد بن مثنیٰ، معاذ، ابن عون، زیاد بن جبیر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ ایک دن روزہ رکھے گا اور اس نے بیان کیا کہ میرا گمان ہے کہ وہ پیر کا دن ہے۔ اور اتفاق سے وہ عید……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1919

حجاج بن منہال، شعبہ، عبدالمالک بن عمیر، قزعہ بیان کرتے ہیں میں نے ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ غزوہ کئے تھے۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1920

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عبداللہ بن عیسیٰ، زہری، عروہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وسالم دونوں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1921

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ بن عمر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ اس شخص کے لئے جو حج کو عمرہ کے ساتھ ملا کر تمتع کرے، عرفہ کے دن تک روزے رکھنا……

View Hadith