صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2042

ابراہیم بن منذر، ابوضمرہ، موسی، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ سواروں سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غلہ خریدتے تھے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2043

محمد بن سنان، فلیح، ہلال، عطاء بن یسار سے روایت کرتے ہیں میں عبداللہ بن عمرو بن عاص سے ملا اور میں نے کہا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ حال بیان کریں جو تورات میں ہے، انہوں نے کہا کہ اچھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2044

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے غلہ خریدا تو جب تک اس پر قبضہ نہ کرلے اس کو فروخت نہ کرے۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2045

عبدان، جریر، مغیرہ، شعبی، جابر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمرو حزام کی وفات ہوئی اور ان پر قرض تھا تو میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ کوشش کی کہ میرے قرض خواہ اپنے قرض……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2047

موسی، وہیب، عمرو بن یحیی، عباد بن تمیم انصاری، عبداللہ بن زید، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرام قرار دیا اور اس کے لئے دعا کی، میں نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2048

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، اسماعیل بن عبداللہ بن ابی طلحہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ ان لوگوں یعنی مدینہ والوں کو ان کے پیمانوں میں برکت عطا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2049

اسحاق بن ابراہیم، ولید بن مسلم، اوزاعی، زہری، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے دیکھا کہ جو لوگ غلہ اندازہ سے خرید تے تھے رسول اللہ کے زمانہ میں ان لوگوں کو سزا دی جاتی تھی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2050

موسی بن اسماعیل، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا کہ کوئی آدمی قبضہ کرنے سے پہلے غلہ بیچے، میں نے ابن عباس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2051

ابوالولید، شعبہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو شخص غلہ خریدے تو جب تک اس پر قبضہ نہ کر لے اس کو نہ……

View Hadith