علی، سفیان، عمرو بن دینار، زہری، مالک بن اوس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کوئی شخص ہے جو صرافہ یعنی روپیہ اشرفیاں وغیرہ بھنانے کا معاملہ کر سکے، طلحہ نے کہا کہ میں کر سکتا ہوں مگر میرے خزانچی……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2053
علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو بن دینار، طاؤس سے روایت کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا وہ کہتے ہیں کہ جس چیز سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے وہ غلہ ہے جو قبضہ سے پہلے……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2054
عبداللہ بن مسلمہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے غلہ خریدا تو اس کو نہ بیچے جب تک کہ اس پر قبضہ نہ کرلے اور اسماعیل نے اتنا زیادہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2055
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں دیکھا کہ اندازے سے……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2056
فروہ بن ابی المغرا، علی بن مسہر، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ بہت کم ایسا دن ہوتا ہے جب صبح و شام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر کے گھر تشریف نہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2057
اسمعیل، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2058
علی بن عبداللہ، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شہری دیہاتی کے ہاتھ نہ بیچے اور آپس میں بخش (یعنی خواہ مخواہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2059
بشر بن محمد، عبداللہ ، حسین مکتب، عطا بن ابی رباح، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنا غلام اس طور پر آزاد کیا کہ میرے مرنے کے بعد آزاد ہے لیکن وہ مفلس ہوگیا تو اس کو نبی صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2060
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نافع، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نجش سے منع فرمایا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2061
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حبل الحبلہ کی بیع سے منع فرمایا ہے یہ ایک بیع تھی جس کا رواج جاہلیت کے زمانہ میں……
