صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2062

سعید بن عفیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عامر بن سعید، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منابذہ سے منع فرمایا اور منابذہ یہ ہے کہ کوئی شخص بیع میں کسی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2063

قتیبہ، عبدالوہاب، ایوب، محمد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ دو قسم کا لباس ممنوع ہے ایک یہ کہ کوئی شخص ایک کپڑے میں احتباء کرے پھر اس کو مونڈھے تک اٹھائے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2064

اسمعیل، مالک، محمد بن یحیی بن حیان و ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامسہ اور منابذہ سے منع فرمایا ہے۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2065

عیاش بن ولید، عبدالاعلی، معمر، زہری، عطاء بن یزید، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو قسم کے لباس سے منع فرمایا اور دو قسم کی بیع یعنی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2066

ابن بکیر، لیث، جعفر بن ربیعہ، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اونٹ اور بکری کے تھن میں دودھ نہ روکو، اور جس شخص نے اس کو اس کے بعد……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2067

مسدد، معتمر، معتمر جس کے والد (عثمان) ابوعثمان، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جس نے ایسی بکری خریدی جس کا دودھ روکا گیا ہو تو ایک صاع اس کے ساتھ دے کر واپس کردے اور نبی صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2068

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قافلہ والوں سے آگے جا کر نہ ملو اور نہ تم میں سے بعض بعض کی بیع پر بیع……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2069

محمد بن عمرو، مکی، (بن ابراہیم) ابن جریج، زیاد، ثابت عبدالرحمن بن زید کے غلام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جس نے مصراۃ بکری خریدی پھر اس کو دوہے اگر اس کو پسند……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2070

عبداللہ بن یوسف، لیث، سعید، مقبری اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب لونڈی زنا کرے اور اس کا زنا ظاہر ہو جائے تو اس کو کوڑے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2071

اسمعیل، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن خالد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لونڈی کے متعلق دریافت کیا گیا جس نے زنا کیا ہو اور شادی……

View Hadith