عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبدان، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے بعض بعض کی بیع پر بیع نہ کرے، اور جو……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2083
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ہم لوگ قافلہ والوں سے ملتے تھے، اور ان سے غلہ خریدتے تھے تو ہم لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرما دیا کہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2084
مسدد، یحیی عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ لوگ غلہ بازار کی بلندی کی طرف خریدتے تھے، اور اس کو وہیں بیچ دیتے تھے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو منع فرمایا:……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2085
عبداللہ بن یوسف، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میرے پاس بریرہ آئی اور کہا کہ میں نے اپنے مالک سے نو اوقیہ چاندی کے عوض اس شرط پر مکاتبت……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2086
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ام المومنیں عائشہ نے چاہا کہ ایک لونڈی خرید کر آزاد کریں تو اس کے مالکوں نے کہا کہ اس شرط پر بیچتے ہیں کہ ولاء ہمارے……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2087
ابو الولید، لیث، ابن شہا ب، مالک بن اوس، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا گیہوں کے عوض گہیوں بیچنا سود ہے مگر یہ کہ دست بدست ہو اور جو کے عوض……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2088
اسمعیل، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا ہے اور مزابنہ یہ ہے کہ کوئی شخص تر کھجور خشک کھجور کے عوض اور کشمش……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2089
ابو نعمان، حماد بن زید، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا ہے اور مزابنہ یہ ہے کہ پھل کو ناپ کر کوئی شخص اس شرط پر……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2090
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، مالک بن اوس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھے سو اشرفیاں بھنانے کی ضرورت ہوئی مجھ کو طلحہ بن عبیداللہ نے بلایا ہم دونوں نے اس کے متعلق بات چیت کی یہاں تک……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2091
صدقہ بن فضیل، اسماعیل بن عتبہ، یحیی بن ابی اسحاق، عبدالرحمن بن ابی بکرہ، حضرت ابوبکرہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سونے کے عوض چاندی اور چاندی……
