صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1690

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، حصین، عامر، شعبی، حضرت عدی بن حاتم طائی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے دو دھاگے سیاہ اور سفید پاس رکھے اور رات کو دیکھتا رہا اور جب تک ان میں کوئی فرق معلوم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1691

قتیبہ بن سعید، جریر، مطرف، شعبی، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اس آیت میں کالے اور سفید دھاگے سے کیا مطلب ہے؟ کیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1692

سعید بن ابی مریم، ابوغسان، محمد بن مطرف، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب کلوا واشربوا والی آیت نازل ہوئی تو کچھ لوگوں نے اپنے پیر میں کالا اور سفید……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1693

عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جاہلیت کے زمانہ میں عرب کے لوگ احرام کی حالت میں جب اپنے گھر آتے تو مکان کی پشت کی طرف……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1694

محمد بن بشار، عبدالوہاب، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن زبیر کے فتنہ کے زمانہ میں دو آدمی میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ رہے ہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1695

اسحاق ، نضر، شعبہ، سلیمان، حضرت ابووائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حذیفہ بن یمان سے سنا کہ یہ آیت (وَاَنْفِقُوْا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَلَا تُلْقُوْا بِا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1696

آدم، شعبہ، عبدالرحمن بن اصبہانی سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن معقل کو میں نے کہتے ہوئے سنا کہ میں کوفہ کی مسجد میں کعب بن عجرہ کے ہمراہ بیٹھا تھا میں نے ان سے فدیہ صیام کے متعلق دریافت کیا تو انہوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1697

مسدد، یحی، عمران ، ابی بکر، ابورجاء، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انهوں نے بیان کیا که جب تمتع کی آیت نازل ہوئی تو ہم نے رسول الله صلی الله علیه وسلم کے ہمراه تمتع کیا، پھر اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1698

محمد، سفیان بن عیینہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جاہلیت کے زمانہ میں تین بازار تھے عکاظ، مجنہ، ذوالمجاز حج کے زمانہ میں بھی ان بازاروں میں لوگ تجارت کیا کرتے تھے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1699

علی بن عبد اللہ، محمد بن حازم، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ قریش اور ان کے ہم خیال لوگ مزدلفہ میں وقوف کیا کرتے تھے اور انہیں خمس کہا جاتا تھا……

View Hadith