صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2030

عبدان، ابوحمزہ، اعمش، مسروق، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ پانچ باتیں گزر چکی ہیں دھواں (قحط) اور (اہل) روم کا غلبہ چاند کا ( دو ٹکڑے ہونا) بطشہ (یوم بدر کی گرفت) لزام (ہلاکت) (آیت) لوگوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2031

یحیی ، ابومعاویہ، اعمش، مسلم، مسروق، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ یہ صرف اس سبب سے ہوا کہ قریش نے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی تو آپ نے ان لوگوں کے حق میں یوسف علیہ السلام……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2032

یحیی ، وکیع، اعمش، ابوالضحیٰ، مسروق سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں عبداللہ کے پاس گیا تو انہوں نے کہا کہ علم کی بات یہ ہے کہ جس چیز کے متعلق تجھے علم نہ ہو تو تو کہے کہ اللہ زیادہ جانتا ہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2033

(آیت) ان کے لئے نصیحت کہاں مفید ہے حالانکہ ان کے پاس رسول کھول کر بیان کرنے والا آ چکا ذکر اور ذکری کے ایک ہی معنی ہیں۔)
سلیمان بن حرب، جریر بن حازم، اعمش، ابوالضحیٰ، مسروق سے روایت کرتے ہیں انہوں نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2034

(آیت) پھر ان لوگوں نے نبی سے منہ پھر لیا اور کہا کہ تعلیم کیا ہوا دیوانہ ہے۔
بشر بن خالد، محمد، شعبہ، سلیمان و منصور، ابوالضحیٰ، مسروق سے روایت کرتے ہیں عبداللہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2035

(آیت) جس دن کہ ہم بری پکڑ پکڑیں گے بے شک ہم بدلہ لینے والے ہیں۔
یحیی بن وکیع، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پانچ چیزیں گزر گئیں لزام (ہلاکت) ،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2036

(آیت) اور ہمیں زمانہ ہی ہلاک کرتا ہے۔
حمیدی، سفیان زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ابن……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2037

(آیت) اور جس نے اپنے والدین سے کہا اف ہے تمہارے لئے کیا تم مجھے اس بات سے ڈراتے ہو کہ میں دوبارہ نکالا جاؤں گا حالانکہ مجھ سے پہلے بہت سی قومیں گذرگئیں اور وہ اس کے ان کلمات سے پناہ مانگتے ہیں ۔ (آخر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2038

(آیت) ترجمہ پس جب انہوں نے اس کو اپنی وادیوں کے آگے آتا ہوا دیکھا تو کہنے لگے یہی بادل ہے جو ہم پر بارش برسائے گا بلکہ یہ وہ چیز ہے جس کی تم جلدی مچاتے تھے یعنی ہوا جس میں درد ناک عذاب ہے۔ ابن عباس رضی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2039

(آیت) اور تم اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو۔
خالد بن مخلد، سلیمان، معاویہ بن ابی مزرد، سعید بن یسار، ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا جب اس……

View Hadith