صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2040

ابراہیم بن حمزہ، حاتم، معاویہ، ابوالحباب، سعید بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس (حدیث) کو روایت کرتے ہیں جس میں یہ مذکور ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم چاہتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2041

بشر بن محمد، عبد اللہ، معاویہ، بن ابی المزرد سے اس حدیث کو روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم چاہتے ہو تو یہ آیت (فَهَلْ عَسَيْتُمْ اِنْ تَوَلَّيْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2042

(آیت) بے شک ہم نے فتح دی آپ کو ظاہر فتح۔
عبداللہ بن مسلمہ، مالک بن زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کسی سفر میں چل رہے تھے اور حضرت عمر بن خطاب بھی آپ کے ساتھ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2044

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، معاویہ بن قرہ، عبداللہ بن مغفل سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن سورت فتح پڑھی اور خوش الحانی سے پڑھی، معاویه کا بیان ہے که اگر تم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2045

(آیت) تاکہ الله تعالیٰ تمهارے اگلے اور پچھلے گناه بخش دے اور اپنی نعمت تم پر پوری کردے اور تمهیں سیدهے راسته کی ہدایت کردے ۔
صدقہ بن فضل، ابن عیینہ، زیاد، مغیرہ سے روایت کرتے ہیں ان کو بیان کرتے ہوئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2046

حسن بن عبدالعزیز، عبداللہ بن یحیی ، حیوۃ، ابوالاسود، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اس قدر کھڑے ہوتے کہ آپ کے پاؤں پھٹ جاتے تھے حضرت عائشہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2047

(آیت) بے شک ہم نے آپ کو شاہد بشیر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے۔
عبد اللہ، عبدالعزیز بن ابی سلمہ، ہلال بن ابی بلال، عطاء بن یسار، عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت کرتے ہیں کہ یہ آیت جو قرآن میں ہے کہ (يٰ اَيُّهَا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2048

(آیت) وہی ہے جس نے سکینہ نازل فرمایا۔
عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق، براء سے روایت کرتے ہیں کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی قرأت کر رہے تھے اور ان کا گھوڑا گھر میں بندھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2049

(آیت) اس وقت کو یاد کیجئے جب وہ لوگ آپ سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے۔
قتیبہ بن سعید، سفیان، عمرو، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ صلح حدیبیہ کے دن ایک ہزار چار سو آدمی تھے۔……

View Hadith