آدم، ورقاء، ابن ابی نجیح، مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس نے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ تمام نمازوں کے بعد تسبیح پڑھیں اس سے مقصد ادبار السجود کا مطلب……
جلد دوم
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2061
تفسیر سورة الذریات
حضرت علی نے کہا ”ذاریات سے مراد ہوائیں ہیں اور دوسرے لوگوں نے کہا ”تذروہ“ بمعنے ”تفرقہ“ (اسے پراگندہ کر دیتی ہے) وفی انفسکم افلا تبصرون کیا تم اپنی جانوں میں نہیں دیکھتے کہ ایک……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2062
عبداللہ بن یوسف، مالک، محمد بن عبدالرحمن بن نوفل، عروہ، زینب بنت ابی سلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکات کی کہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2063
حمیدی، سفیان، زہری، محمد بن جبیر بن مطعم، جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورت طور پڑھتے ہوئے سنا جب آپ اس آیت پر پہنچے……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2064
یحیی ، وکیع، اسماعیل بن ابی خالد، عامر، مسروق سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا اے ماں! کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پروردگار کو دیکھا ہے تو……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2065
ابو النعمان، عبدالواحد شیبانی، زر، حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ (آیت) (فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنٰى) 53۔ النجم : 9) کے ضمن میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2066
طلق بن غنام، زائده، شیبانی سے روایت کرتے ہیں انهوں نے کہا که میں ذر سے الله تعالیٰ کے قول’’فَکَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَی فَأَوْحَی إِلَی عَبْدِهِ مَا أَوْحَی" کے متعلق سوال کیا تو انهوں……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2067
قبیصہ، سفیان، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ (لَقَدْ رَاٰى مِنْ اٰيٰتِ رَبِّهِ الْكُبْرٰى) 53۔ النجم : 18) آپ نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں سے مراد یہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2068
آیت کیا تم نے لات وعزی کو دیکھا ہے
مسلم، ابوالاشہب، ابوالجواز، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ لات اس شخص کو کہتے تھے جو حاجیوں کے لئے ستو گھولتا تھا۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2069
عبداللہ بن محمد، ہشام بن یوسف، معمر، زہری، حمید بن عبدالرحمن حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو قسم کھائے اور قسم……
