صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2080

ابو نعیم، زہیر، ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کو اسود سے سوال کرتے ہوئے سنا کہ "فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ" ہے یا "مذکر" ہے یعنی دال سے ہے یا ذال سے ہے تو انہوں نے کہا کہ میں نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2081

آیت فکانوا کھشیم المحتظرولقدیسرنا القرآن للذکر فھل من مدکر
عبدان، عبدان کے والد، شعبہ، ابواسحاق، اسود، حضرت عبداللہ نبی صلی اللہ علیہ سلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ پڑھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2082

(آیت) ترجمہ۔ ان پر صبح سویرے اٹل عذاب آن پہنچا پس چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔
محمد، غندر، شعبہ، ابواسحاق، اسود، حضرت عبد اللہ، نبی صلی اللہ علیہ سلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2083

(آیت) ۔ ہم نے تمہارے بہت سے ساتھیوں کو ہلاک کردیا پس کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا۔
یحیی ، وکیع، اسرائیل، ابواسحاق، اسود بن یزید، حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2084

(آیت) ترجمہ۔ عنقریب جماعت کفار شکست کھائے گی اور وہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔
محمد بن عبداللہ بن حوشب، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما (دوسری سند) محمد، عفان بن مسلم،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2085

(آیت) ( بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ اَدْهٰى وَاَمَرُّ )54۔ القمر : 46) " امر" مرارۃ (تلخی) سے ماخوذ ہے۔
ابراہیم بن موسی، ہشام بن یوسف، ابن جریج، یوسف بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2086

اسحاق، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں جنگ بدر کے دن نبی صلی اللہ علیہ سلم ایک خیمہ میں تھے آپ نے یہ دعا فرمائی کہ یا اللہ! میں تجھ کو تیرا عہد اور وعدہ یاد دلاتا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2087

عبداللہ بن ابی اسود، عبدالعزیز بن عبدالصمد عمی، ابوعمران جونی، ابوبکر بن عبداللہ بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دو باغ ہوں گے جن کے برتن اور تمام چیزیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2088

محمد بن مثنیٰ، عبدالعزیز بن عبدالصمد، ابوعمران جونی، ابوبکر بن عبداللہ بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں کھوکھلے موتی کا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2091

(آیت) وظل ممدود (اور پھیلا ہوا سایہ) ۔
علی بن عبد اللہ، سفیان، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور وہ اس کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے ہیں آپ نے فرمایا……

View Hadith