(آیت) عنقریب وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا۔
عمر بن حفص، حفص، اعمش، عمرو بن مرہ، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ابولہب نے کہا تو ہلاک ہو جا کیا اسی لئے تو نے……
جلد دوم
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2211
ابو الیمان، شعیب، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ نے فرمایا کہ مجھے ابن آدم نے جھٹلایا حالانکہ اس کے لئے یہ مناسب……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2212
(آیت) اللہ بے نیاز ہے عرب اپنے سردار کو صمد کہتے ہیں اور ابووائل نے کہا صمد اس سردار کو کہتے ہیں جس پر سرداری ختم ہو۔
اسحاق بن منصور، عبدالرزاق، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2213
قتیبہ بن سعید، سفیان، عاصم و عبدہ، زربن حبیش سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے معوذتین کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے بتلایا……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2214
علی بن عبد اللہ، سفیان، عبدہ بن ابی لبابہ، زربن حبیش سے اور عاصم زر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابی بن کعب سے کہا کہ اے ابوالمنذر! تمہارے بھائی ابن مسعود ایسا ایسا کہتے ہیں یعنی معوذتین……
صحیح بخاری – جلد دوم – فضائل قرآن – حدیث 2215
عبیداللہ بن موسی، شیبان، یحیی ، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت کرتے ہیں ان دونوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں دس سال تک اور مدینہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – فضائل قرآن – حدیث 2216
موسی بن اسماعیل، معتمر، معتمر کے والد، ابوعثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھے خبر دی گئی کہ جبرائیل علیہ السلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچے اس وقت آپ……
صحیح بخاری – جلد دوم – فضائل قرآن – حدیث 2217
عبداللہ بن یوسف، لیث، سعید مقبری اپنے والد سے، وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کو اس کے مثل (معجزات) دیئے گئے……
صحیح بخاری – جلد دوم – فضائل قرآن – حدیث 2218
عمرو بن محمد، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح بن کیسان، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ کی وفات……
صحیح بخاری – جلد دوم – فضائل قرآن – حدیث 2219
ابو نعیم، سفیان، اسود بن قیس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے جندب کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہو گئے تو ایک یا دورات آپ صلی اللہ علیہ وسلم (تہجد کے لئے) کھڑے نہیں ہو……
