ابو الیمان شعیب زہری حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بعض انصاریوں نے کہا اللہ نے اپنے رسول کو بنو ہوازن کا مال و زر مفت میں اپنی مشیت کے……
جلد دوم
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 411
عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی ابراہیم بن سعد صالح ابن شہاب عمرو بن محمد بن جبیر بن مطعم حضرت جبیر مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم رکاب حنین……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 412
یحیی بن بکیر مالک اسحاق بن عبداللہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں (انس) رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم چوڑے حاشیہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 413
عثمان جریر منصور ابووائل حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ یوم حنین میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں میں حصے تقسیم فرمائے اقرع بن حابس کو سو اونٹ دیئے اور عیینہ کو……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 414
محمود ابواسامہ ہشام اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جو زمین دی تھی (اسما) اس میں سے کھجورں کی گٹھلیاں……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 415
احمد بن مقدام فضیل بن سلیمان موسیٰ بن عقبہ نافع حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہودیوں اور عیسائیوں کو ملک حجاز سے نکال دیا اور جب رسول……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 416
ابو الولید شعبہ حمید بن بلال حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ قلعہ خیبر کا محاصرہ کئے ہوئیے تھے کہ اتنے میں ایک شخص نے ایک کپی پھینکی جس میں چربی بھری تھی میں نے اس کو لینے کے لئے جست……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 417
مسدد حماد ایوب نافع حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم کو میدان جہاد میں شہد اور انگور ملتے تھے جن کو ہم کھا لیا کرتے تھے اور ان کا ذخیرہ نہیں کرتے تھے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 418
موسی بن اسماعیل عبدالواحد شیبانی ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایام خیبر میں ہم کو بھوک کی سخت تکلیف ہوئی اور خاص خیبر کے دن ہم لوگ پلے ہوئے گدھوں کی طرف لپکے اور ان کو ذبح……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 419
علی سفیان عمرو بن دینار سے روایت کرتے ہیں کہ میں جابر بن زید اور عمرو بن اوس کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ان سے بجالہ نے چاہ زمزم کی سیڑھیوں کے پاس۷۰ھ میں جس سال مصعب بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اہل بصرہ……
