عثمان، جریر، منصور، ابووائل، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم تین آدمی ہو، تو وہ دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں جب تک کہ بہت سے آدمی نہ ہوں، اس……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1242
عبدان، ابوحمزہ، اعمش، شقیق، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن کچھ مال تقسیم کیا، تو ایک انصاری نے کہا کہ یہ وہ تقسیم ہے جس سے اللہ کی خوشنودی پیش نظر نہیں ہے میں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1243
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالعزیز، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نماز (عشاء) کی اذان کہی گئی، اور ایک مرد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آہستہ آہستہ باتیں کر رہا……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1244
ابو نعیم، ابن عیینہ، زہری، سالم اپنے والد سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سونے لگو تو اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دو۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1245
محمد بن علاء، ابواسامہ، برید بن عبداللہ ، ابوبردہ، حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ایک گھر مدینہ میں، گھر والوں سمیت رات کو جل گیا ان لوگوں کا وقعہ آنحضرت……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1246
قتیبہ، حماد، کثیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے برتن ڈھک کر رکھو اور دروازے بند کردیا کرو، اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1247
حسان بن ابی عباد، ہمام، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا کہ رات کو جب تم سونے لگو تو چراغوں کو بجھا دیا کرو اور دروازے بند کرلیا کرو، اور مشک کا……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1248
یحیی بن قزعہ، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فطری باتیں پانچ ہیں، ختنہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1249
ابوالیمان، شعیب بن ابی حمزہ، ابوا لزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام نے اسی برس کے بعد قدوم میں (یا……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1250
محمد بن عبدالرحیم، عباد بن موسیٰ اسماعیل بن جعفر، اسرائیل، ابواسحاق، سعید بن جبیر سے روایت کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا گیا کہ جس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی……
