صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1361

مکی بن ابراہیم، عبداللہ بن سعید، ابن ابی ہند، سعید بن ابھی ہند، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہ دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1362

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، معاویہ بن قرہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اے اللہ آخرت ہی کی زندگی ہے، اس لئے انصار اور مہاجرین کو تندرست……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1363

احمد بن مقدام، فضیل بن سلیمان، ابوحازم ، سہل بن ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ غزوہ خندق میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے آپ زمین کھود رہے تھے، اور ہم مٹی ہٹا رہے تھے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1364

عبداللہ بن مسلمہ، عبدالعزیزبن ابی حازم، ابوحازم ، سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہے، کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جنت میں ایک کوڑے کی جگہ دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1365

علی بن عبداللہ ، محمد بن عبدالرحمن، ابوالمنذر طفاوی، سلیمان، اعمش، مجاہد، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے میرا مونڈھا پکڑ کر فرمایا کہ تم دنیا میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1366

صدقہ بن فضیل، یحیی ، سفیان، سفیان کے والد، منذر، ربیع بن خثیم، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شکل چار خطوں کی بنائی اور اس میں ایک خط کھینچا جو اس سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1367

مسلم، ہمام، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند خطوط کھینچے، اور فرمایا یہ انسان کی طویل امیدیں ہیں، اور یہ اس کی موت ہے، اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1368

عبدالسلام بن مطہر، عمر بن علی، معن بن محمدغفاری، سعید بن ابی سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے جس شخص کو لمبی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1369

علی بن عبد اللہ، ابوصفوان، عبداللہ بن سعید، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہمیشہ بوڑھے آدمی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1370

مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی بڑا ہوجاتا ہے اور اس کی دو چیزیں بڑی ہوتی جاتی ہیں،……

View Hadith