صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1371

معاذ بن اسد، عبد اللہ، معمر، زہری، محمود بن ربیع، محمود بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے گھر کے ڈول سے پانی پیا، اور میرے منہ پر کلی کی، محمود کا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1372

قتیبہ، یعقوب بن عبدالرحمن، عمرو، سعید، مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، کہ جب میں کسی مومن بندے کی محبوب……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1373

اسماعیل بن عبد اللہ، اسماعیل بن ابراہیم بن عقبہ، موسیٰ بن عقبہ، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، مسور بن مخرمہ کہتے ہیں کہ عمرو بن عوف نے (جو بنی عامر بن لوی کے حلیف تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1374

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوالخیر، عقبہ بن عامر کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دن باہر تشریف لائے اور شہدائے احد پر نماز پڑھی جس طرح جنازہ کی نماز پڑھی جاتی ہے، پھر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1375

اسماعیل مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہارے متعلق جس چیز سے زیادہ ڈرتا ہوں، وہ زمین کی برکتیں ہیں کسی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1376

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابوجمرہ، زہدم بن مضرب، عمران بن حصین کہتے ہیں، کہ آپ نے فرمایا: تم میں سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں پھر وہ لوگ جو ان کے بعد آئیں گے، پھر وہ لوگ جو ان کے بعد آئیں گے، عمران……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1377

عبدان، ابوحمزہ، اعمش، ابراہیم، عبیدہ، عبداللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ بہترین وہ لوگ ہیں جو میرے زمانہ میں ہیں پھر وہ لوگ ہیں جو ان کے بعد آئیں گے پھر وہ لوگ جو ان کے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1378

یحیی بن موسی، وکیع، اسماعیل، قیس کہتے ہیں، کہ میں نے خباب سے سنا، اس دن ان کے پیٹ میں سات داغ لگائے گئے تھے، انہوں نے کہا کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں موت کی دعا سے نہ روکتے تو میں موت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1379

محمد بن مثنی، یحیی ، اسماعیل، قیس کہتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ میں خباب کے پاس آیا اس وقت وہ اپنے باغ کی دیوار رکھ رہے تھے، انہوں نے کہا ہمارے وہ ساتھی گزرگئے، دنیا نے ان کے عمل میں کچھ بھی کمی نہیں……

View Hadith