سعد بن حفص، شیبان، یحیی ، محمد بن ابراہیم قرشی، معاذ بن عبدالرحمن، حمران بن ابان کہتے ہیں کہ میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس وضو کا پانی لے کر آیا اس وقت وہ مقاعد پر بیٹھے ہوئے تھے، انہوں……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1382
یحیی بن حماد، ابوعوانہ، بیان، قیس بن ابی حازم، مرد اس اسلمی کہتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پہلے نیکو کار لوگ گزر جائیں گے پھر ان کے بعد جو اچھے لوگ ہوں گے، (گزر جائیں گے) اور بقیہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1383
یحیی بن یوسف، ابوبکر، ابوحصین، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دینار و درہم اور قطیفہ وخمیصہ (ریشمی چادر اور اونی کپڑوں) کے بندے ہلاک……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1384
ابوعاصم، ابن جریج، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں، کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، کہ اگر آدمی کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں، تو وہ تیسری تلاش کرے گا، اور ابن……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1385
محمد ، مخلد، ابن جریج، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں، کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر انسان کے لئے ایک وادی کے برابر مال ہو، تو وہ چاہے گا، کہ اس……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1386
ابونعیم، عبدالرحمن بن سلیمان بن غسیل، عباس بن سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ میں نے ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ میں منبر پر کہتے ہوئے سنا، کہ اے لوگو، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1387
عبدالعزیز بن عبد اللہ، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہ اگر کسی آدمی کے پاس سونے کی ایک وادی ہو، تو وہ چاہے گا، کہ دو ہوتیں، اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1388
علی بن عبد اللہ، سفیان، زہری، عروہ، سعید بن مسیب، حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ مانگا، تو آپ نے مجھے دیا، پھر میں نے آپ سے کچھ مانگا، تو……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1389
عمر بن حفص، حفص، اعمش، ابراہیم، تیمی، حارث بن سوید عبداللہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کون شخص ایسا ہے، جس کو اس کے اپنے مال سے زیادہ وارث کا مال پیارا ہو، لوگوں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1390
قتیبہ بن سعید، جریر، عبدالعزیز بن رفیع، زید بن وہب، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ ایک رات میں باہر نکلا، تو دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تنہا کہیں تشریف لے جا رہے ہیں،……
