ابو نعیم، زکریا، عامر، عبدالرحمن بن عمرو سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان وہ ہے کہ جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ ہوں اور……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1432
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم وہ جان لیتے جو میں جانتا……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1433
سلیمان بن حرب، شعبہ، موسیٰ بن انس، انس سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم جان لیتے جو میں جانتا ہوں، تو تمہیں ہنسی کم آتی۔ اور زیادہ رونا آت……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1434
اسماعیل مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ دوزخ شہوتوں سے ڈھانکی گئی ہے اور جنت مصیبتوں سے چھپی ہوئی ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1435
موسی بن مسعود، سفیان، منصور، اعمش، ابووائل، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت اور اسی طرح جہنم بھی تمہاری جوتیوں……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1436
محمد بن مثنی، غندر، شعبہ، عبد الملک بن عمیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شاعر کے شعروں میں یہ مصرعہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1437
اسماعیل، مالک، ابوالزناد ، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص اس کو دیکھے جو مال اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1438
ابو معمر، عبدالوارث، جعد بن دینار ابوعثمان، ابورجاء عطاردی، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ بزرگ وبرتر کے متعلق بیان……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1439
ابو الولید، مہدی، غیلان، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تم لوگ ایسے کام کرتے ہو جو تمہاری نظروں میں بال سے بھی زیادہ باریک ہیں، حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1440
علی بن عیاش، ابوغسان، ابوحازم ، سہل بن سعد ساعدی سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو مشر کین سے جنگ کر رہا تھا اور ثروت کے اعتبار سے بڑے مسلمانوں……
