صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1521

عمرو بن محمد، ہشیم، ابوبشر وعطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کوثر خیر کثیر ہے جو اللہ نے آپ کو دی ہے ابوالبشر کا بیان ہے کہ میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1522

سعید بن عفیر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ میرے حوض کی مقدار اتنی مسافت ہے جتنی ایلہ اور صنعائے یمن کے درمیان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1523

سعید بن ابی مریم، نافع، ابن ابی ملیکہ، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرا حوض تین مہینوں کی مسافت کے برابر ہے اس کا پانی دودھ سے زیادہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1524

ابوالولید، ہمام، قتادہ، حضرت انس نبی صلی اللہ علیہ سلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ میں جنت میں سیر کر رہا تھا تو ایک نہر کے پاس پہنچا جس کے دونوں طرف کھوکھلے موتیوں کے گنبد بنے ہوئے ہیں میں نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1525

مسلم بن ابراہیم، وہیب، عبدالعزیز، انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ میرے سامنے میری امت کے کچھ لوگ حوض کوثر پر اتریں گے یہاں تک کہ میں ان کو پہچان لوں گا وہ میرے سامنے سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1526

سعید بن ابی مریم، محمد بن مطرف، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں حوض پر تمہارا پیش خیمہ ہوں گا۔ اور جو شخص میرے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1527

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب سے روایت کرتے ہیں وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے کچھ لوگ حوض پر اتریں گے پھر وہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1528

ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، ہلال، عطاء بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا اس اثناء میں کہ میں کھڑا ہوں تو ایک گروہ پر نظر پڑے گی، یہاں تک کہ جب میں انہوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1529

ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، عبیداللہ ، خبیب، حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان جنت کے باغوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1530

عبدان، عبدان کے والد، شعبہ، عبدالملک، جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں حوض پر تمہارا پیش خیمہ ہوں گا۔……

View Hadith