نئی دلہن کو تحفہ دینے کابیان، اور ابراہیم ، ابو عثمان، انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گذر ام سلیم کی طرف ہوتا، تو آپ انہیں سلام کرتے اور انس یہ بھی کہتے ہیں کہ آپ نے جب زینب……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 152
عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اسماء سے جو ہار مانگا تھا، وہ ضائع ہوگیا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو اس کی تلاش کے لئے……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 153
سعد بن حفص، شیبان، منصور، سالم بن ابی الجعد، کریب، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس آتے ہوئے بسم اللہ اللھم جنبی……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 154
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب کہتے ہیں کہ انس بن مالک نے مجھے اطلاع دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے اس وقت میری عمر دس سال کی تھی، میری والدہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 155
علی، سفیان، حمید، حضرت انس کہتے ہیں کہ جب عبدالرحمن بن عوف نے ایک انصاری عورت سے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کہ کتنا مہر دیا، وہ بولے ایک گٹھلی کھجور کے برابر سونا دیا تھ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 156
حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب مہاجر مدینہ میں آئے تو انصار کے گھروں میں اترے، عبدالرحمن بن عوف سعد بن ربیع کے یہاں اترے، انہوں نے کہا اے بھائی عبدالرحمن! میں تجھے اپنا مال دیتا……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 157
سلیمان بن حرب، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب کے برابر کسی بیوی کا ولیمہ نہیں کھلایا، کیوں کہ ایک بکری کا ولیمہ کردیا تھا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 158
مسدد، عبدالوارث، شعیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب سے جب خلوت کی تو مجھے بھیجا، میں جا کر لوگوں کو کھانے کے لئے بلا کر لایا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 159
مالک بن اسماعیل، زہیر، بیان، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صفیہ کو آزاد کر کے نکاح کرلیا اور اسے آزاد کرنا ہی مہر مقرر قرار دیا اور ان کے ولیمہ میں مالیدہ کھلای……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 160
مسدد، حماد بن زید، ثابت کہتے ہیں کہ حضرت زینب بنت جحش کے نکاح کا واقعہ ان کے سامنے آیا، فرمانے لگے، جس قدر زینب کے ولیمہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خرچ کیا، اتنا میں نے کسی بیوی کے ولیمہ میں کرتے……
