محمد بن یوسف، سفیان، منصور بن صفیہ، صفیہ بنت شیبہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض بیویوں کا ولیمہ چار سیر جو ہی میں کردیا تھا۔……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 162
عبداللہ بن یوسف، مالک، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر کوئی شخص دعوت ولیمہ کے لئے بلاوے تو ضرور جاؤ۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 163
مسدد، یحیی ، سفیان، منصور، ابی وائل، حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیدیوں کو قید سے چھڑاؤ، لوگوں کی دعوت قبول کرو، بیماروں کی عیادت کرو۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 164
حسن بن ربیع، ابوالا حوص، اشعث، معاویہ بن سوید، براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات باتوں کا حکم دیا اور سات سے منع فرمایا: جنازہ کے ساتھ جانا، چھینکنے والے کا……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 165
قتیبہ بن سعید، عبدا لعزیز، ابوحازم ، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ ابواسید نے اپنی شادی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دے کر بلایا، ابواسید کی نئی دلہن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کر رہی تھی،……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 166
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ جس ولیمہ میں امراء کی دعوت ہو اور غرباء نہ بلائے جائیں، تو وہ کھانا سب سے زیادہ برا ہے اور جو شخص دعوت کو چھوڑ دے تو گویا……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 167
عبدان، ابوحمزہ، اعمش، ابی حازم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر پائے بھی کھانے کی دعوت میں مجھے دئیے جائیں تو میں قبول کرلوں گا، اور اگر پائے میرے پاس……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 168
علی بن عبداللہ بن ابراہیم، حجاج بن محمد، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس دعوت (ولیمہ وغیرہ) کے لئے جب کوئی……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 169
عبدالرحمن بن مبارک، عبدا لوارث، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انصار کی عورتوں اور بچوں کو دعوت ولیمہ سے آتے دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوشی کی وجہ سے……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 170
اسماعیل، مالک، نافع، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے تکیے خریدے تھے، جن میں تصویریں تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان تصویروں کو دیکھ کر دروازہ پر رک گئے اور اندر نہ……
