صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 171

سعید بن ابی مریم، ابوغسان، ابوحازم ، سہل کہتے ہیں کہ جب ابواسید ساعدی نے شادی کا کھانا کھلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی بھی دعوت کی، کھانا پکانا یا لانا، ان میں سے کوئی کام بھی انہوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 172

یحیی بن بکیر، یعقوب بن عبدالرحمن، ابوحازم کہتے ہیں کہ میں نے سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ ابواسید ساعدی نے اپنی شادی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کی، ان کی بیوی اس دن آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 173

عبدالعزیز بن عبداللہ ، مالک، ابی الزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت پسلی کی مانند ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو ٹوٹ جائے گی، اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 174

اسحاق بن نصر، حسین جعفی، زائدہ، میسرہ، ابی حازم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسے اللہ اور روز قیامت پر ایمان ہے، اسے اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچانا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 175

ابو نعیم، سفیان، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عورتوں سے اس خوف سے گفتگو اور مزاح کرنے سے ہم بچتے تھے کہ کہیں ہمارے بارے میں کوئی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 176

ابو نعمان، حماد بن زید، ایوب، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سب لوگ نگہبان ہو، اور تم سب لوگوں سے سوال کیا جائے گا، امام بھی نگہبان ہے، اس سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 177

سلیمان بن عبدالرحمن، علی بن حجر، عیسیٰ بن یونس، ہشام بن عبداللہ ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ گیارہ عورتوں نے ایک جگہ اکٹھا ہو کر باہم قول واقرار کیا کہ اپنے اپنے خاوندوں کا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 178

عبداللہ بن محمد، ہشام، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ چند حبشی چھری گنگا سے کھیل رہے تھے، اور اپنا اپنا پٹا دکھلا رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 179

ابوالیمان، شعیب، زہری، عبیداللہ ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھوں کہ وہ دونوں کون سی عورتیں ہیں، جن کے بارے میں اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 180

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ٰصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت کا خاوند (گھر) میں موجود ہو تو روزہ اس کی اجازت کے بغیر نہ رکھنا……

View Hadith