صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 181

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، سلیمان، ابی حازم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب مرد اپنی بیوی کو اپنے بچھونے کی طرف بلاوے اور وہ آنے سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 182

محمد بن عرعرہ، شعبہ، قتادہ، زرارہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت اپنے خاوند کا بچھونا چھوڑ کر سوئے تو اس کے راضی ہونے تک فرشتے اس پر لعنت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 183

ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر روزہ رکھنا جائز نہیں، جب کہ وہ گھر میں موجود……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 184

مسدد، اسماعیل، تیمی، ابوعثمان، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے جنت کے دروازے پر کھڑے ہو کر دیکھا کہ اس میں زیادہ مسکین تھے اور مالدار لوگ دروازہ پر روک دئیے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 185

عبداللہ بن یوسف، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، عبداللہ بن عباس کہتے ہیں کہ زمانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں سورج گرہن ہوا آپ نے نماز کسوف پڑھی، آپ کے ہمراہ لوگوں نے بھی نماز پڑھی، آپ نے بہت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 186

عثمان بن ہیثم، عوف، ابورجاء، عمران کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے جنت میں جھانکا تو اس کے رہنے والے اکثر فقیر دیکھے اور جب میں نے دوزخ میں جھانکا تو اس میں اکثر عورتوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 187

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبد الرحمن، عبداللہ بن عمر بن عاص کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا مجھے یہ خبر نہیں پہنچی کہ تو دن بھر روزے رکھتا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 188

عبدان، عبد اللہ، موسیٰ بن عقبہ، نافع بن عمر کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے متعلق پوچھا جائے گا اور امیر نگہبان ہے اور مرد اپنے گھر والوں کا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 189

خالد بن مخلد، سلیمان، حمید، حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایک ماہ تک علیحدہ رہنے کی قسم کھائی تھی، اور ایک کوٹھڑی میں بیٹھ گئے، انتیسویں دن رات (بیویوں کے پاس)……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 190

ابوعاصم، ابن جریج، محمد بن مقاتل، عبداللہ ، ابن جریج، یحیی بن عبداللہ بن صیفی، عکرمہ بن عبدالرحمن بن حارث، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بعض……

View Hadith