صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 21

عمربن عون، حماد، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا حضرت! میں نے اپنا نفس اللہ اور اس کے رسول کو بخش دیا، حضور صلی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 22

قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبدالرحمن، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے آپ کو اپنا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 23

عبداللہ بن یوسف، مالک نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن پڑھنے والے کی مثال ایسی ہے جیسے کسی کا اونٹ بندھا ہوا ہو، اگر وہ اس کی نگہبانی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 24

محمد بن عرعرہ، شعبہ، منصور، ابووائل، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ بری بات ہے کہ کوئی تم میں سے یہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 26

محمد بن علاء، ابواسامہ، بریدہ، ابوبردہ بذریعہ ابوموسی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن ہمیشہ پڑھتے رہو، قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے قرآن لوگوں کے سینہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 28

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، ابوبشر، سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ جن سورتوں کو تم مفصل کہتے ہو، وہ محکم ہیں، سعید کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 29

یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس فرماتے تھے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں محکم سورتیں یاد کر چکا تھا (سعید کہتے ہیں) میں نے ابن عباس رضی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 30

ربیع بن یحیی ، زائدہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مسجد میں قرآن پڑھتے ہوئے سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ اس……

View Hadith