صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 911

حمیدی، سفیان، اعمش، مسلم کہتے ہیں کہ ہم مسروق کے ساتھ یسار بن نمیر کے گھر میں تھے، تو مسروق نے ان کے گھر میں مجسمے دیکھے تو انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 912

ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو لوگ یہ تصویریں بناتے ہیں، قیامت کے دن عذاب میں مبتلا کئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 913

معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ، عمران بن حطان، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑتے تھے جس میں تصویریں ہوتی تھیں، بلکہ ایسی چیزوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 914

موسی، عبد الواحد، عمارہ، ابوزرعہ کہتے ہیں کہ میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ مدینہ کے ایک مکان میں داخل ہوا تو دیکھا کہ اس کے اوپر ایک مصور تصویریں بنارہاہے، تو انہوں نے کہا کہ میں نے نبی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 915

علی بن عبداللہ ، سفیان بیان کرتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن قاسم سے سنا (آج مدینہ میں ان سے بڑھ کر کوئی آدمی نہیں) انہوں نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد سے سنا انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 916

مسدد، عبداللہ بن داؤد، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر سے واپس تشریف لائے اور میں نے ایک پردہ لٹکا دیا، جس میں تصویریں تھیں،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 917

حجاج بن منہال، جویریہ، نافع، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ نے ایک گدا خریدا جس میں تصویریں تھیں، یہ دیکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم دروازے پر کھڑے ہو گئے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 918

قتیبہ، لیث، بکیر، بسر بن سعید، زید بن خالدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ابوطلحہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 919

عمران بن میسرہ، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر کے ایک طرف پردہ تھا جو انہوں نے لٹکا دیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 920

یحیی بن سلیمان، ابن وہب، عمر بن محمد، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آنے کا وعدہ کیا تھا لیکن انہوں نے آنے میں دیر کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith