صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1305

عفان بن مسلم، داؤد بن ابی الفرات، عبداللہ بن بریدہ، ابوالاسود سے روایت کرتے ہیں کہ میں مدینہ آیا اور وہاں ایک بیماری پیدا ہوگئی تھی۔ میں عمربن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا ان کے پاس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1306

حفص بن عمرو، شعبہ، علقمہ بن مرثد، سعد بن عبادہ، براء بن عازب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ جب مومن اپنی قبر میں بٹھلایا جاتا ہے تو اس کے پاس فرشتہ بھیجا جاتا ہے پھر وہ گواہی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1308

علی بن عبداللہ ، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کنویں میں جھانکا (جہاں بدر کے مقتول مشرکین) پڑے تھے آپ نے فرمایا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1309

عبداللہ بن محمد، سفیان، ہشام بن عمرو، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ اب جان لیں گے کہ جو میں کہتا تھا وہ حق ہے اور اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1310

عبدان، ابوعبدان، شعبہ، اشعث اپنے والد سے وہ مسروق سے اور مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک یہودی عورت میرے پاس آئی اور عذاب قبر کا تذکرہ کیا اور ان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1311

یحیی بن سلیمان، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ کہتی تھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے تو عذاب قبر کا ذکر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1312

عیاش بن ولید، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بندہ اپنی قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس سے رخصت ہوتے ہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1313

محمد بن مثنی، یحیی، شعبہ، عون بن ابی حجیفہ، ابوحجیفہ، براء بن عازب، ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نکلے اس حال میں کہا آفتاب غروب ہوچکا تھا۔ آپ نے ایک آواز……

View Hadith