عبداللہ اسرائیل ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک آدمی نے پوچھا کہ اے ابوعمار ہ! کیا تم حنین کے دن بھاگ کھڑے ہوئے تھے تو براء نے کہا اور میں سن رہا تھا لیکن رسول اللہ صلی……
جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 309
سلیمان شعبہ سعد ابوامامہ بن سہل بن حنیف حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ سعد بن معاذ کی ثالثی پر جب بنو قریظہ رضامند ہو کر نیچے اترے آئے تو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 310
اسماعیل مالک ابن شہاب حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ معظمہ میں داخل ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اقدس پر خود تھا جب آپ……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 311
ابو الیمان شعیب زہری عمرو بن ابی سفیان حلیف بنو زہرہ اور دوست ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آدمیوں کا……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 312
قتیبہ بن سعید جریر منصور ابووائل حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیدی کو رہائی دو بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور بیماروں کی عیادت (یعنی بیمار……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 313
احمد بن یونس زہیر مطرف عامر ابوجحیفہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ آپ کے پاس قرآن کریم کے سوا کچھ اور بھی وحی کے طور پر ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ قسم ہے اللہ کی!……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 314
اسماعیل بن ابواویس اسماعیل بن ابراہیم موسیٰ بن شہاب حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بعض انصار نے اجازت طلب کی انہوں نے کہا کہ یا رسول اللہ!……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 315
محمود عبدالرزاق معمر زہری محمد بن جبیرا اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں بدری قیدی تھا اور میں نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز مغرب میں سورت طور پڑھتے ہوئے سنا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 316
ابو نعیم ابوعمیس ایاس بن سلمہ بن اکوع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حالت سفر میں مشرکوں کا ایک جاسوس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام کے پاس……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 318
موسی ابوعوانہ حصین عمرو بن میمون حضرت عمر سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد جو کوئی خلیفہ ہو اس کو اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذمہ کی وصیت کرتا……
