عبدالعزیز، عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح بن کیسان ابن شہاب سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا، کہ مجھے سے محمود بن ربیع نے بیان کیا، یہ وہی ہیں، کہ ان کی کم سنی کے وقت ان کے کنویں سے پانی لے کر آنحضرت……
دعاؤں کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1305
عبدان، عبداللہ ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تھے، اور آپ ان کیلئے دعا کرتے تھے، چنانچہ ایک بچہ لایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1306
ابوالیمان، شعیب، زہری، بیان کرتے ہیں مجھ سے عبداللہ بن ثعلبہ نے جن کے سر پر رسول اللہ نے ہاتھ پھیرا تھا، بیان کیا کہ انہوں نے سعد بن ابی وقاص کو ایک رکعت وتر پڑھتے ہوئے دیکھا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1307
آدم، شعبہ، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے کعب بن عجرہ ملے اور کہا کہ کیا میں تم کو ایک ہدیہ پیش نہ کروں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1308
ابراہیم بن حمزہ، ابن حازم اور در اور دی، یزید، عبداللہ بن خباب، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ہم آپ کو سلام کرنا تو جانتے ہیں لیکن……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1309
سلیمان بن حرب، شعبہ، عمرو بن مرہ، ابن ابی اوفیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ جب کوئی شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صدقہ لے کر آتا تو آپ فرماتے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ ، چنانچہ میرے والد جب صدقہ لے کر……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1310
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، ابوبکر، عمرو بن سلیم زرقی، ابوحمدی ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ہم کس طرح آپ پر درود بھیجیں،……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1311
احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ یا اللہ جس ایماندار کو……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1312
حفص بن عمر، ہشام، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ لوگوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ پوچھنا شروع کیا جب لوگ بہت زیادہ سوال کرنے لگے تو آپ کو غصہ آگیا، اور منبر پر چڑھ کر فرمایا:……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1313
قتیبہ بن سعید، اسماعیل بن جعفر، عمرو بن ابی عمر، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: اپنے لڑکوں میں سے ایک لڑکا……
