صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1810

سلیمان بن حرب، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، زید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم احد کی طرف روانہ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کی ایک جماعت (منافقین) واپس ہوگئی،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1811

عبداللہ بن محمد، وہب بن جریر، جریر، یونس، ابن شہاب حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا اللہ مکہ میں جو برکت تو نے رکھی ہے، مدینہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1812

قتیبہ، اسماعیل بن جعفر، حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس ہوتے اور مدینہ کی دیواروں کی طرف دیکھتے تو اپنی سواری کو تیز چلاتے اور اگر کسی دوسرے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1813

ابن سلام، فزاری، حمید طویل، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ بنو سلمہ نے مسجد نبوی کے قریب میں منتقل ہونا چاہا۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ چھوڑے جانے کو ناپسند……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1814

مسدد، یحیی، عبیداللہ بن عمر، خبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے گھر اور میرے منبر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1815

عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بلال……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1816

یحیی بن بکیر، لیث، خالد بن یزید، سعید بن ابی ہلال، زید بن اسلم اپنے والد سے وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے دعا کی یا اللہ مجھے اپنے راستے میں شہادت نصیب فرما اور مجھے……

View Hadith