عمرو بن علی، عبدالرحمن بن مہدی، سلام بن ابی مطیع، ابوعمران جونی، حضرت جندب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک تمہارا دل لگا رہے قرآن پڑھتے رہو اور جب دل اچاٹ ہوجائے نہ……
فضائل قرآن
صحیح بخاری – جلد سوم – فضائل قرآن – حدیث 56
سلیمان بن حرب، شعبہ، عبدالملک بن میسرہ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے ایک شخص کو ایک آیت پڑھتے ہوئے سنا جس کو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح نہیں سنا تھا……
