صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 868

عمرو بن علی، وہب بن جریر، جریر، قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 869

مسلم، جریر، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں دست مبارک اس طرح گوشت سے بھرے ہوئے تھے کہ آپ کے بعد میں نے کسی کا ہاتھ اس طرح کا نہیں دیکھا اور آپ صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 870

ابوالنعمان، جریر بن حازم، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اور پاؤں پر گوشت تھے، چہرہ مبارک ایساحسین تھا کہ نہ آپ کے بعد اور نہ آپ سے پہلے کسی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 871

عمرو بن علی، معاذ بن ہانی، ہمام، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا ایک شخص کے واسطے سے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں پاؤں پر گوشت تھے، چہرہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 872

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، مجاہد کہتے ہیں کہ ہم ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ لوگ دجال کا ذکر کرنے لگے، کسی نے کہا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 873

ابوالیمان، شعیب، زہری، سالم بن عبداللہ ، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے کہ جو شخص بال گوندھے ہوئے ہو وہ منڈوالے اور تلبید کی مشابہت اختیار نہ کرو اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے تھے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 874

حبان بن موسیٰ واحمد بن محمد، عبداللہ بن یونس، زہری، سالم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کہ آپ اپنے بالوں کو گوند سے جمائے ہوئے تھے لبیک کہتے ہوئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 875

اسماعیل، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کیا بات ہے کہ لوگوں نے عمرہ کا احرام کھول لیا، لیکن آپ عمرہ سے باہر نہیں ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 876

احمد بن یونس، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ جس معاملہ میں حکم نہیں ہوتا تھا تو اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اہل کتاب کے مطابق عمل کرنے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 877

ابوالولید، عبداللہ بن رجاء، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگوں میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں، حالانکہ آپ محرم ہوتے، عبداللہ……

View Hadith