صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 898

آدم، شعبہ، عمرو بن مرہ، سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ جب آخری بار مدینہ میں آئے تو خطبہ دیا، بالوں کا یک گچھا نکالا اور کہا کہ میں نے سوائے یہود کے کسی کو یہ کام کرتے ہوئے نہیں دیکھا، بے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 899

اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ابراہیم، علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ گودھنا لگانے والی اور چہرے کے بال صاف کرنے والی اور خوبصورتی کے لئے دانتوں کو کشادہ کرنے والی جو اللہ کی پیدا کی ہوئی صورت کو بدلنے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 901

حمیدی، سفیان، ہشام، فاطمہ بنت منذر، اسماء کہتی ہیں کہ ایک عورت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ میری بیٹی کو چیچک نکل آئی تو اس کے سر کے بال جھڑ گئے ہیں اور میں نے اس کا نکاح کردیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 902

یوسف بن موسی، فضیل بن دکین ، صخر بن جویریہ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے سنایایہ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گوندھنا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 903

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، سفیان، منصور، ابراہیم، علقمہ، ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ نے گوندھنے والی اور گدھوانے والی اور چہرے کے بال صاف کرنے اور حسن کے لئے دانتوں کو کشادہ کرنے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 905

ابن بشار، ابن مہدی، سفیان بیان کرتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن عابس سے منصور کی حدیث، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ کے واسطہ سے بیان کی تو انہوں نے کہا کہ میں نے ام یعقوب سے عبداللہ کی حدیث کی طرح سنی ہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 906

سلیمان بن حرب، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خون کی قیمت اور کتے کی قیمت اور سود کھانے اور کھلانے اور جسم کو گودھنے اور گدوانے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 907

زہیر بن حرب، جریر، عمارہ، ابوزرعہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ گودھنے والی ایک عورت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، حضرت عمر کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ میں تم سے اللہ کا واسطہ دیتا……

View Hadith