علی بن عبداللہ ، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز کو اور شہد کو بہت زیادہ پسند فرماتے تھے۔……
مشروبات کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 593
ابونعیم، مسعر، عبدالملک بن میسرہ، نزال کہتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس باب الرحبہ میں پانی لایا گیا، تو انہوں نے کھڑے ہو کر پیا اور فرمایا کہ لوگوں میں سے بعض کھڑے ہو کر پانی پینے کو مکروہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 594
آدم، شعبہ، عبدالملک بن میسرہ، نزال بن سبرہ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ظہر کی نماز پڑھی پھر لوگوں کی ضروریات کے لئے کوفہ کی مسجد کے صحن میں بیٹھ گئے، یہاں تک کہ عصر کی نماز کا وقت آگیا، پھر پانی……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 595
ابونعیم، سفیان، عاصم احول، شعبی، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پیا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 596
مالک بن اسماعیل، عبدالعزیز بن ابی سلمہ، ابوالنضر، عمیر ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے آزاد کردہ غلام، ام فضل بنت حارث کہتی ہیں کہ ام فضل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک پیالہ دودھ بھیجا،……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 597
اسماعیل، مالک، ابن شہاب انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا، جس میں پانی ملایا تھا، آپ کے دائیں طرف ایک اعرابی اور بائیں طرف حضرت ابوبکر رضی……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 598
اسماعیل، مالک، ابوحازم بن دینار، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پینے کی چیز لائی گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں پانی پی لیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں طرف ایک……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 599
یحیی بن صالح، فلیح بن سلیمان، سعید بن حارث، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے پاس تشریف لائے، آپ کے ساتھ ایک اور ساتھی بھی تھے، آپ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 600
مسدد، معتمر، معتمر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں قبیلہ کے پاس کھڑا تھا اور ان لوگوں کو یعنی اپنے چچاؤوں کو فضیح پلارہا تھا اور میں ان میں کمسن تھا، کسی نے آکر……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 601
اسحاق بن منصور، روح بن عبادہ، ابن جریج، عطاء، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات کی تاریکی آ جائے یا تمہارے سامنے شام ہو جائے، تو اپنے……
