صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 602

موسی بن اسماعیل، ہمام، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سونے لگو تو چراغ بجھا دو اور دروازہ بند کردو، مشک کا منہ بند کر دو، اور کھانے پینے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 603

آدم، ابن ابی ذئب، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختناث سے منع فرمایا اور وہ یہ ہے کہ مشک کا منہ کھول کر اس سے پانی وغیرہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 604

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، یونس، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اختناث سے منع فرماتے ہوئے سنا، عبداللہ نے معمر یا کسی اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 605

علی بن عبداللہ ، سفیان، ایوب کا قول نقل کرتے ہیں کہ ہم سے عکرمہ نے کہا میں تم سے چند چھوٹی باتیں بیان نہ کردوں، جو ہم سے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 608

ابونعیم، شیبان، یحیی ، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص پانی پیئے، تو برتن میں سانس نہ لے اور جب تم میں سے کوئی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 609

ابوعاصم وابونعیم، عزرہ بن ثابت، ثمامہ بن عبداللہ ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ وہ برتن میں دو یا تین سانس سے پانی پیتے تھے اور بیان کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پانی پینے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 610

حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ حذیفہ مدائن میں تھے، تو انہوں نے پانی مانگا، ایک دیہاتی ان کے پاس چاندی کے برتن میں پانی لے کر آیا، تو حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے پھینک دیا اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 611

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، مجاہد، ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ نکلے اور انہوں نے ذکر کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ سونے اور چاندی……

View Hadith