عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں اس طرح چت لیٹے ہوئے دیکھا کہ آپ اپنا ایک پیر دوسرے پیر پر رکھے ہوئے تھے۔……
نماز کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 467
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ میں اپنے ہوش میں اپنے ماں باپ کو دین کی پیروی کرتے ہوئے دیکھا ہے، اور کوئی دن ایسا نہیں گذرا کہ رسول……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 468
مسدد، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جماعت کی نماز اپنے گھر کی نماز اور بازار کی نماز سے پچیس درجے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 469
حامد بن عمر، بشر، عاصم، واقد، محمد، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، یا ابن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں میں پنجہ ڈالا۔ اور عاصم بن علی نے کہا کہ ہم……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 470
خلاد بن یحیی ، سفیان، ابوبردہ بن عبداللہ بن ابوبردہ، ابوبردہ حضرت ابوموسیٰ ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: مومن (دوسرے) مومن کے لئے مثل عمارت کے ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 471
اسحاق، ابن شمیل، ابن عون، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زوال کے بعد دو نمازوں میں کوئی نماز پڑھائی، ابن سیرین کہتے ہیں کہ آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 472
محمد بن ابی بکر، مقدمی، فضیل بن سلیمان، موسیٰ بن عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے سالم بن عبداللہ کو دیکھا کہ وہ راستہ میں کچھ مقامات کی تلاش کرتے تھے، اور وہیں نماز پڑھا کرتے تھے،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 473
ابراہیم بن منذر حزامی، انس بن عیاض، موسیٰ بن عقبہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عمرہ فرماتے یاحج کرتے تو (مقام) ذوالحلیفہ میں بھی اترتے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 474
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ میں اپنی گدھی پر سوار آیا، اس وقت میں قریب البلوغ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 475
اسحاق، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کے دن (نماز پڑھانے) نکلتے تو حکم دیتے کہ نیزہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے……
